اٹھتا جوبن
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - جوانی کا آغاز، غفوان شباب؛ سینے کے ابھار کا زمانہ مست صہبائے غمزہ و انداز اٹھتا جوبن شباب کا آغاز ( ١٨٨٠ء، قلق لکھنوی، (امیراللغات، ٦٢:٢) )
اشتقاق
سنسکرت زبان کے لفظ 'اُٹْھنا' سے حالیہ ناتمام 'اٹھتا' کے ساتھ 'جوبن' لگایا گیا ہے۔ یہ مرکب توصیفی ہے۔
جنس: مذکر